04:18 pm
وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی کابینہ نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری بھی دی۔ پبلک انکروچمنٹ ریموول قانون منظور کر لیا گیا ہے۔ممنوعہ اسلحہ لائنسنسوں اور بینکوں سےقرض معاف کرانے کے حوالے سے ایجنڈا موخر کر دیا گیا ہے۔حکومتی اثاثوں کے عوض ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل
اجارہ اسکول بانڈ جاری کرنے کا ایجنڈا بھی شامل ہے۔بینکوں سے متعلقہ خصوصی کیسز کی انسپیکشن رپورٹ کابینہ اجلاس کو پیش کی جائے گی۔ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی اور کارٹلن ہوٹل کراچی کی زمین کے استعمال کا معاملہ بھی زیرغور آئے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کی منظوری دے گی۔ اسلام آباد کی ماسٹر پلاننگ کیلئے قائم کمیشن میں ممبران کی تعیناتی اورلکسمبرگ کے ساتھ دوہری شہریت کے معاہدے کی منظوری کو بھی ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔پبلک پراپرٹی کیلئے اینکروچمنٹ بل 2021 اور سپریم کورٹ اسٹاف کیلئے اسلام آباد میں ہاوسنگ سوسائٹی کی منظوری پر بھی غور کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 