05:33 pm
بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز نے کہاکہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار کرلئے گئےملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ملزم منصوبہ بندی کے تحت بحریہ ٹاؤن میں داخل ہوئے
 تھےملزموں کے پاس پائپ، ڈنڈے اور آگ لگانے کا مواد موجود تھاجنہوں نے  اے ٹی ایم سمیت تمام اشیا کو نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزموں نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ اور شوروم کو لوٹنے کے بعد آگ لگائی۔ترجمان کے مطابق ایس ایس پی ملیر اور رینجرز نے ملزموں کی گرفتاری کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف سندھ میں بھی اپنی حکومت بنائے گی ،شیخ رشید

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا