05:48 pm
قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے قطر کے سفیر عبدالرحمان بن فیصل التھانی نے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر ،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان اور قطر مذہب، اخوت، بھائی چارے، بردرانہ اور دوستانہ تعلقات کے لازوال
رشتوں میں بندھے ہوئے ہیںمسلم اُمہ کو درپیش  چیلنجز سے نمبٹے  کے لیےمسلم ممالک کے مابین یکجہتی ضروری ہے،۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اسلامو فوبیا کے خلاف موثر آواز اٹھانے  کے لیےمسلم اُمہ کے مابین  اتفاق و اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔انکا کہنا تھا کہ دونوں ممالک اپنی جغرافیائی اہمیت کو بروے کار لاکر معاشی استحکام حاصل کر سکتے ہیں۔ اس موقع پر قطری سفیر نے کہا کہ قطر پاکستان کے ساتھ اپنے دوستانہ اور برادرانہ  تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، قطر پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید تقویت دینا چاہتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ