07:10 pm
پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے اپنے رکن قومی اسمبلی نے بجٹ پر کئی سوالات اٹھا دیے۔ رکن قومی اسمبلی میجر (ر)طاہر صادق اپنی ہی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔میجر (ر)طاہر صادق نے سوال کیا کہ تین ہزار ارب کا خسارہ کیسے پورا کیا جائے گا۔ کیا نئے ٹیکس لگائے جائیں گے یا پھر قرضے لیے جائیں گے۔ ان کا کہنا
تھا کہ وزیراعظم تبدیلی لاناچاہتےہیں لیکن غیر منتخب معاونین خصوصی کا گروپ تبدیلی نہیں چاہتا، جو الیکشن جیت کر نہیں آسکے وہ کیا کریں گے،بیوروکریسی اور کرپشن کو کنٹرول نہ کیا تو اگلا الیکشن نہیں جیت سکیں گے۔تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ چند گندی مچھلیوں کی وجہ سے پورا ایوان بد نام ہو رہا ہے ،ایوان میں گالیاں نکالنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف سندھ میں بھی اپنی حکومت بنائے گی ،شیخ رشید

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا