07:14 pm
خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ سیکنڈ شفٹ ابتدائی طورپر خیبرپختونخوا کے پہاڑی اضلاع سے شروع کی جائے گی ،اس کا مقصد ڈراپ آؤٹ ریشو کم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیکنڈ شفٹ میں اسکولوں کو اپ گریڈ کیا جائیگا، موجودہ ٹیچرز کے
 علاوہ نئے اساتذہ بھی سیکنڈ شفٹ پروگرام کیلئے بھرتی ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ہائیر سیکنڈری ا سکول اساتذہ کو 20 ہزار اوراسٹاف کو 7 ہزار روپے ماہانہ معاوضہ دیاجائیگا جب کہ سیکنڈ شفٹ ا سکول کے اوقات پہلی شفٹ میں اسکول کی چھٹی کے بعد شروع ہوں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف سندھ میں بھی اپنی حکومت بنائے گی ،شیخ رشید

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا