07:28 pm
ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم ملتان، ڈی جی خان اوربہاولپور کے اضلاع میں دن کے دوران موسم شدید گرم رہنے جبکہ بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ۔ خیبرپختونخواصوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم دیر،مالاکنڈ، سوات، کرم، وز یر ستان، کوہستان، مانسہرہ اورایبٹ آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہو
 سکتی ہے۔سندھ صوبہ  کے بیشتر اضلاع میں موسم  شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم سکھر، لاڑکانہ اورشہیدبینظیرآباد میں شام /رات کے اوقات میں تیز ہوائیں  اور آندھی چلنے کا امکان ہے۔ کراچی میں صبح اوررات کے اوقات میں بونداباندی کی توقع ہے۔  بلوچستان  صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک      جبکہ سبی، کوہلو اوربارکھان میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔کشمیر اور گلگت  بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات  پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان  ہے

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 