07:54 pm
مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

07:54 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی عبد العزیز کے بعد اب مفتی عبد القوی کی ایک انتہائی نازیبا ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کرتی دکھائی دے رہی ہے جس میں مفتی عبد القوی کو مکمل طور پر برہنہ حالت میں فحش حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔مفتی عبدالقوی درحقیقت ایک ویڈیو کال پر ایک خاتون سے 
گفتگو کررہے ہیں اور اس دوران وہ مکمل طور پر برہنہ حالت میں موجود ہیں اور فحش حرکات کررہے ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہوا کہ خاتون نے ان سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے بعد اس ویڈیو کو لیک کردیا ہے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل مفتی عزیز کی مدرسے کے ایک طالب علم سے بدفعلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد انھیں اوران کے بیٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ