08:01 pm
پاکستان پیپلزپارٹی مزدوروں کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ بلاول بھٹو 

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں قانون ساز کمیٹی کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹروں نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں سینیٹر شیری رحمن، سینیٹر رضا ربانی، سینیٹر فاروق ایچ نائیک، سینیٹر تاج حیدر اور سینیٹر شہادت اعوان ملاقاتیں کیں۔ ملاقات کے دوران انتخابی اصلاحات کے متعلق قانون ساز کمیٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی سے اراکین قومی اسمبلی سردار محمد بخش خان مہر، عبدالقادر پٹیل، رفیق جمالی،ڈاکٹر نفیسہ شاہ، شازیہ عطا مری، آغا رفیع اللہ، خورشید جونیجو، شگفتہ
جمانی، نصیبہ چنا، ڈاکٹر مہرین بھٹو، شاہدہ رحمانی، رفعت مہیسر اور دیگر اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کرکے اپنے علاقوں کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی ڈاک لیبر بیورو کے صدر داؤد شاہ اور بورڈ آف ٹرسٹی کے رکن حسین کھچی نے بھی ملاقات کی جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی لیبر بورڈ میں ہونے والی ناانصافیوں سے آگاہ کیا۔ وفد نے چیئرمین پیپلزپارٹی کو شکایت کی کہ ڈاک لیبر بورڈ کی آزادانہ حیثیت پر ضرب لگا کر 900افراد کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی ڈاک لیبر بورڈ کا قیام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی کاوشوں سے ہوا تھا ہم اس کا ہر ممکن دفاع کریں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی مزدوروں کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ ہم مزدوروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ملاقات کے دوران رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل اور آغا رفیع اللہ بھی موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی