09:02 pm
مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاہور (سیف اعوان سے )مفتی عزیز داڑھی والا مولوی تھا، کیمرے کی آنکھ نے اسے بدکاری کرتے دیکھ لیا، ہم سب کو بہت غصہ تھا، یہ گرفتار ہوگیا، اب اسے سزا ملے گی، یہ سزا سے بچ بھی گیا تو اس کی باقی ماندہ زندگی میں ذلت میں گزرے گی،ہو سکتا ہے اس کی ساری َزندگی میں بہت سارے نیک اعمال بھی ہوں، لیکن بدنامی کے ایک داع نے سب ملیا میٹ کر دیا،، اسکی سزا کا مطالبہ کرنے والے نہ جانے کتنے لوگ خود بدکار ہیں، اب اسے اسکے حال پر چھوڑ دیں،
آئیے اب ایک کام کرتےہیں، آج اپنی اپنی ذات کا محاسبہ کرتے ہیں، ہمارے کتنے برے کام کیمرے کی آنکھ سے چھپے ہوئے ہیں، ہم بد ضور ہیں لیکن فی الحال اس کی طرح بدنام نہیں ہوے، اللہ تعالیٰ نے ہمارا پردہ قائم رکھا ہوا ہے، سچ سچ بتائیں، کہیں ہم بھی گرفتاری اور قید کے قابل تو نہیں؟ کہیں ہمیں بھی سنگسار کرنے کی ضرورت تو نہیں؟ کیا ہمارا نفس باکردار اور پاکیزہ ہے؟ یادرکھیں، ایک کیمرہ اور بھی ہے، جو ہمیں ہر وقت دیکھتا ہے، جو ہم. پر نظر رکھے ہوئے ہے، وہ کبھی خراب نہیں ہوتا، اس کا رزلٹ بہت اچھا ہے، اس کہ ویڈیو کبھی ڈیلیٹ نہیں ہوتی،بدکاری سے بچنے کا حکم. تمام مسلمانوں کے لیے ہے نہ کہ صرف مولوی کےلئے، روزآخرت کو اس کی سزا بھی ہر بدکار کو ملے گی، نہ کہ دنیا کی طرح صرف بدنام ہو جانے والے کو، کیا ہم. اپنی اپنی ذات میں کہیں مفتی عزیز یا اس سے بھی زیادہ برے تو نہیں؟ سوچیے گا ضرور

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 