09:58 pm
 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات سے آگاہ کرنے کے لئے وفاقی وزیر خزانہ کوجمعرات کو طلب کر لیا جبکہ ٹیرف کے حوالے سے بھی ایک میٹنگ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کمیٹی ارکان نے کہا کہ ہماری سفارشات بھی اسمبلی
میں نہیں پڑھی جاتیں،سینیٹ کی سفارشات پر بحث ہوتی ہے،کمیٹی کو احتجاج کرنا چاہئے کہ کس چیز کے ہم سے ووٹ لیتے ہیں؟کاٹن کی جو حالت ہے اس وقت اس پر ٹیکسیشن کا سوچ بھی نہیں سکتے، اس پر سے ٹیکس واپس لینا چاہیے ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی فیض اللہ کی صدارت میں ہوا،کمیٹی ارکان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کی اجلاس میں عدم شرکت کا معاملہ اٹھایا ، رکن کمیٹی عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ وزیر خزانہ اگلی میٹنگ میں ضرور آئیں،ان کا آنا بہت ضروری ہے،چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ امید ہے کہ منسٹر اگلی میٹنگ میں ہوں گے،اجلاس میں بزنس کمیونٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی اور ٹیکسوں سے متعلق اپنے تحفظات سے کمیٹی کو آگاہ کیا ، رکن کمیٹی عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ کاٹن کی جو حالت ہے اس وقت اس پر ٹیکسیشن کا سوچ بھی نہیں سکتے، اس پر سے ٹیکس واپس لینا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال