10:02 pm
کیٹھوال ویلفئیر ایسوسی ایشن اور فاضلیہ ٹرسٹ کی طرف سے راشن تقسیم

نیو مری(نمائندہ اوصاف) گزشتہ روز اور گرین لینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فاضلیہ ٹرسٹ سی سی او میجر ریٹائرڈ راجہ ممتاز صدیق نے گنئر ہاؤس کمال آ باد نیو مری غریب نادار اور بیوائوں میں راشن تقسیم کیا اس موقع موجود راجہ سہیل سراج کیٹھوال راجہ سعد سراج کیٹھوال ، راجہ کاشف مسعود ، راجہ جمیل اختر ، راجہ فہیمدالرحمن راجہ سجاد راجہ شاہد مبارک راجہ ہارون راجہ
نعیم راجہ حسن اختر راجہ سیاب راجہ شہزاد صوفی اسد ل راجہ ایم اقبال کیٹھوال نے سی ای او فاضلیہ ٹرسٹ میجر ریٹائرڈ راجہ ممتاز صدیق کو نیو مری آ مد پر خوش آمدید کہا اور کہا کہ فاضلیہ ٹرسٹ نے اس سے پہلے بھی فاضلیہ ٹرسٹ نے اس علاقہ میں تین چار پروجیکٹ کئے ہی اس موقع پر میجر ریٹائرڈ راجہ ممتاز صدیق نے کہا کہ یہ صدقہ جاریہ ہے پروگرام کے اختتام پر میجر ریٹائرڈ راجہ ممتاز صدیق نے راجہ سہیل سراج کیٹھوال اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال