10:07 pm
   جائیداد پر قبضہ کی کوشش ناکام ، 12ملزمان گرفتار

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سٹی پولیس نے جائیداد پر قبضہ کی کوشش ناکام بنا دی ، 12ملزمان گرفتار، قبضہ گروپ کسی رعایت کے مستحق نہیں ، ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف، تفصیلات کے مطابق محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر اشرف ٹاؤن چکوال میں قبضہ گروپ
کے خلاف کریک ڈاؤن،قبضہ مافیا کے ملزمان نے عدالتی کمیشن کے حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی عدالت قائم کرلی، محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا اس اطلاع پر فوری ایکشن،وقار عظیم SDPO صدر سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی چکوال ضمیر حسین نے قبضہ مافیا گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12افراد کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔