10:11 pm
 سورج گلی میں کرشر پلانٹ پر لینڈ سلائیڈنگ، محنت کش جا ں بحق

خانپور(نمائندہ اوصاف)خانپور کے علاقہ سورج گلی میں کرشر پلانٹ پر خوفناک لینڈ سلائیڈنگ، پہاڑ کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا، پتھر لگنے سے ایک محنت کش جاں بحق ہونے کی تصدیق، حادثے میں بڑے پیمانے پر مزدور کی ہلاکتوں کے خدشات کے بعد تحصیل خانپور سمیت ضلع بھر میں ہلچل مچ گئی، کروڑوں روپے مالیت کی مشینری ملبے تلے دب کر تباہ، واقعہ منگل کی صبح پونے چھ بجے کے قریب پیش آیا، ڈپٹی کمشنر اور
ڈی پی اوسمیت انتظامیہ کے افسران کا جائے حادثہ کا دورہ، واقعہ کی فوری انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت خانپور کے علاقہ سورج گلی میں حاجی خطاب گل کرشر پلانٹ پر خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑ کا ایک حصہ اچانک زمین بوس ہونے سے تباہی مچ گئی،سورج گلی گائوں کے مکینوں کے مطابق صبح ساڑھے چھ بجے کے قریب اچانک پہاڑ ایک دھماکے سے زمین بوس ہوگیا جس کے بعد مٹی اور دھول کے بادل پھیلنے سے اندھیرا چھا گیا اس واقعہ میں کرشر پلانٹ پر کام کرنے والے محنت کشوں کی بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے خدشہ کے پیش نظر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تاہم بعد ازاں ایک محنت کش توصیف ولد ظاہر شاہ سکنہ کاٹلنگ مردان کی نعش سول ہسپتال منتقل کئی گئی جبکہ متعدد محنت کش لگنے سے زخمی ہوئے ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔