10:13 pm
پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی اور انتظامی ادارہ ہے، پارلیمان کے بنائے ہوئے قوانین پر عمل درآمد کا پابند ہے، اوورسیز پاکستانیز ہمارے محسن ہے، تحریک انصاف نے ہمیشہ انہیں ووٹ کا حق دینے کی بات کی، سمجھ نہیں آ رہا کہ ن لیگ اور پی پی پی کیوں اوورسیز پاکستانیوں سے خوفزدہ ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر نے پاکستان کی معیشت کو بدل کر رکھ دیا ہے، 90 فیصد ترسیلات زر 500 ڈالر سے کم رقم کی ہیں، ان کی جانب سے بڑی تعداد میں ترسیلات زر کا
آنا عمران خان کی قیادت پر ان کے اعتماد کا مظہر ہے، آصف زرداری اور نواز شریف پر اوورسیز پاکستانیوں کو اعتماد نہیں تھا، انہیں ڈر تھا کہ وہ ان کی امانت میں خیانت کریں گے، اپوزیشن کی جانب سے اے پی سی پارلیمان کو کمزور کرنے کی سازش ہے، اصلاحات کی بات وہ سیاسی جماعتیں کریں جن کی پارلیمان میں نمائندگی ہے، پوری دنیا پاکستان کے ویکسینیشن کے پروگرام کی معترف ہے، چار لاکھ افراد روزانہ ویکسینیشن کروا رہے ہیں، ہمارا ہدف اس سال کے آخر تک سات کروڑ افراد کو ویکسین لگوانا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔