10:16 pm
 یاسر سرفراز نے کرکٹ سٹیڈیم کیلئے فنڈز منظور کروا لئے

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر سرفراز کا ایک اور چھکا ، کرکٹ سٹیڈیم بنوانے اور سپورٹس کمپلیکس اپ گریڈیشن کے لئے 18کروڑ روپے کے فنڈز منظور کروا لیے ۔ سپورٹس کمپلیکس میں الگ کرکٹ سٹیڈیم قائم کیا جائے گا نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا،
تفصیلات کے مطابق راجہ عثمان ہارون نے بتایا کہ صوبائی وزیر راجہ یاسر سرفراز کی کوششوں سے سپورٹس سٹیڈیم چکوال کی تعمیر نو اور مختلف گرائونڈز کے قیام کے لئے 18کروڑ روپے کے فنڈز منظور کروائے گئے ہیں ۔ راجہ عثمان ہارون نے کہا کہ چکوال شہر میں صحتمندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے گرائونڈز اشد ضرورت ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا