10:20 pm
 ڈکیتی میں ملوث 2ملزمان،لوٹے گئے  7لاکھ روپے ،اسلحہ بر آمد

حضرو(نمائندہ خصوصی )تھانہ رنگو پولیس نے ڈکیتی میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کر کے لوٹی گئی 7لاکھ روپے کی رقم اور پسٹل برآمد کر لیا ڈی پی او اٹک کی ایس ایچ او تھانہ رنگو عاطف ستار ،اے ایس آئی محمد الیاس کو شاباش ،ڈی ایس پی حضرو ضیغم عباس نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ مورخہ10.06.2021کو مدعی مقدمہ محمد کامران سکنہ پیرداد نے بیان دیا کہ پلاٹ کے سلسلہ میں 7 لاکھ روپے لے کر
حضرو سے تاجک کی طرف جا رہا تھا کہ ایک سفید رنگ کی کروالا کار جس میں 2 نامعلوم اشخاص سوار تھے نے مجھے روک کر اسلحہ کی نوک پر 7 لاکھ روپے چھین لئے مزاحمت کرنے پر مجھ پر فائر بھی کیا ڈی پی او نے کہا کہ ملزم چاہے کتنے ہی چالاک کیوں نہ ہوں اٹک پولیس ہمیشہ جدید و پروفیشنل انداز میں کام کرتے ہوئے انکے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرکے انکو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار