10:34 am
ایون فیلڈ ریفرنس :مریم نواز آج اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گی، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی نیب ریفرنسز میں سزاکے خلاف اپیلوں پر
سماعت آج ہو گی ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ اپیلوں کو یکجا کر کے سماعت کرے گا ۔ نواز شریف نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے جبکہ نیب نے نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں احتساب عدالت سے بریت کو چیلنج کر رکھا ہے۔یاد رہے کہ نوازشریف ، ان کی بیٹی مریم نواز اورداماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائی تھی۔ مریم نواز کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال