10:47 am
خواتین کالباس،وزیراعظم کوسوچ سمجھ کربولناچاہیے ،بلاول سیخ پا

خواتین کالباس،وزیراعظم کوسوچ سمجھ کربولناچاہیے ،بلاول سیخ پا

10:47 am

کراچی (ویب ڈیسک )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے خواتین کے لباس کو ج ن س ی ج ر ائم میں اضافے سے متعلق بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہیں انہیں ایک ایک لفظ سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے 
گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا یہ بیان قابل افسوس ہے، ہمارے معاشرے میں متاثرہ فرد کو الزام دینے اور جرم کا جواز گھڑنے کی خطرناک روایت قائم ہوچکی ہے، جب ملک کا وزیراعظم ایسا بیان دے گا تو یہی تاثر جائے گاکہ ظلم کا ذمہ دار متاثرہ شخص خود ہےاور یہی بات مجرم کو جرم کا جواز فراہم کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ہر معاملے میں متاثرہ شخص کا ساتھ اور مجرم کو کوئی بہانہ فراہم نہیں کرناچاہیے، عمران کے حکومت میں آنے سے پہلے اور اب کے بیانات کا جائزہ لیں، یہ ایک بزدل شخص ہیں، انہوں نے کبھی دہ ش ت گ ردوں کو، آرمی پبلک سکول میں ہمارے بچوں کو بے دردی سےق ت ل کرنے والے بیت اللہ م ح س و دکو کبھی د ہ ش ت گ ر دنہیں کہا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کو دنیا میںد ہ ش ت گ ر دکی حیثیت رکھنے والے اسامہ بن لادن سے متعلق بھی ہماری پالیسی پر نظر ثانی کرنا ہوگی، ہر پاکستان اور مسلمان کی یہ ذمہ داری ہے کہ اسلام کو دنیا بھر میں بدنام کرنے والے اسامہ کو د ہ ش ت گ ر دکہے مگر ہمارا وزیراعظم اسمبلی کے فلور پر کھڑا ہوکر اسے شہید قرا ردیتا ہے، ہمارا وزیر خارجہ بین الاقوامی فورمز پر اسامہ سے متعلق بات نہیں کرسکتا۔انہوں نے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی جانب سے اسامہ کوش ہ ی د قرار دینے پرد ہ ش ت گ ر دی کا شکار ہونے والے افراد سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملک کیلئےسیکیورٹی رسک بن چکے ہیں انہیں کشمیر یا نیوکلیئر پروگرام سے متعلق کچھ علم نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان