10:57 am
 10 واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوا چکے ، عوامی خدمت جاری رکھیں گے ،سلطان نیاز الحسن

10 واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوا چکے ، عوامی خدمت جاری رکھیں گے ،سلطان نیاز الحسن

10:57 am

پنڈ دادنخان ( بیوروچیف)پنڈی سید پور اسلامک ہیلپ یوکے اور ایچ ایم سی ٹی کی طرف سے پانچویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ھوئی جس میں جگر گوشہ سلطان العارفین حضرت صاحبزادہ پیر سلطان نیاز الحسن سروری قادری چیرمین اسلامک ہیلپ یوکے حاجی محمد ریاض رہنما ایچ ایم سی ٹی اور یوکے سے خصوصی طور پر حاجی منیر احمد عاصم القادری نے شرکت کی خطاب کرتے ھوئے صاحبزادہ پیر سلطان نیاز الحسن سروری قادری نے کہا کہ اس تحصیل میں پانی کے مسائل دیکھتے ھوئے ہماری تنظیمیں کام کر رھی ہیں
​​​​​​​ اب تک الحمدللہ 10 واٹر فلٹریشن پلانٹ ہم لگوا چکے ہیں ایک کی قیمت 25 لاکھ روپے ھے ایچ ایم سی ٹی کے رہنما حاجی محمد ریاض نے کہا کہ پانی کے علاؤہ ویل چیئر رکشے اور رمضان فوڈ پیکج کے علاؤہ دیگر پروجیکٹ بھی ہم کر رھے ہیں اور انشاللہ یہ کام جاری رکھیں گے ڈائریکٹر حضرت سلطان باھو ٹرسٹ یوکے حاجی منیر احمد عاصم القادری نے کہا کہ پنڈی سیدپور ہمارا اپنا گاؤں ھے یہ تحصیل ہماری ھے اس کی پسماندگی کو مد نظر رکھتے ھوئے آئندہ بھی ہم سب پروجیکٹ جاری رکھیں گے انہوں نے مزید کہا کہ یہ محنت کش طبقے کی تحصیل ھے اور ہم ان غریب مستحق نادار معزور افراد کی مالی معاونت سمیت ان کی بنیادی سہولتوں کا بھرپور خیال رکھیں گے افتتاحی تقریب میں اسلامک ہیلپ ضلع جہلم کے کوآرڈینیٹر عبدالحفظ ساقی محمد اصغر قادری خلیفہ مختار احمد محمد شریف قادری مہر مسعود ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول پنڈی سید پور محمد اعجاز عابد قریشی محمد اسرار حاجی محمد اشرف کے علاؤہ معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان