10:58 am
 سائینوویک ویکسین کی مزید20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) کورونا ویکسین سائینوویک کی 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق سائینوویک کی مزید 20 لاکھ خوراکیں قومی ائر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچیں۔ کورونا ویکسین کی سائینو ویک خوراکیں ملک بھر کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز میں تقسیم کی جائیں گی۔این ڈی ایم اے عالمی مارکیٹ سے ویکسین کی خریداری کے معاملات کو دیکھ رہا ہے. کورونا ویکسین کی نئی کھیپ کی آمد سے ملک بھر میں ویکسی نیشن میں اضافہ ہو گا۔
 
کورونا ویکسین کی خریداری چین سے کی گئی ہے جو ملک بھر کے مراکز کو فراہم کی جائیں گی۔ جس کے پہلے سے انتظامات کیے جا چکے ہیں۔دوسری جانب عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں آج بھی مزید 39 اموات اور930 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار73 اور مثبت کیسز کی تعداد9لاکھ 50 ہزار768ہوگئی ہے۔ایکٹو کیسز کی تعداد 33 ہزار5 ہے اور8 لاکھ 95 ہزار960 افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔اب تک کورونا کی مجموعی طور پرایک کروڑ34 لاکھ84 ہزار354 ڈوزز لگائی جاچکی ہیں۔ ملک میں 25 لاکھ 66 ہزار547 افراد کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہے۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 10 ہزار672 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 5 ہزار358، خیبرپختونخوا 4 ہزار 280، اسلام آباد 775، گلگت بلتستان 111، بلوچستان میں 303 اور آزاد کشمیر میں 574 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا