11:00 am
گوجرخان،ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر چار دکانیں سیل ، متعدد کوجرمانہ

گوجرخان،ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر چار دکانیں سیل ، متعدد کوجرمانہ

11:00 am

گوجرخان (نمائندہ خصوصی) گوجرخان اسسٹنٹ کمشنر غلام سرورکی کار روائی، لا ک ڈاؤن کے اوقات کی چیکنگ کے دوران خلاف ورزی پر چار د کا نیں سیل جبکہ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دوکانداروں کو مجموعی طور پر 15ہزار روپے جرمانہ عائد کیا،کورونا ایس او پیز پر عمل کرنا ہم سب کا اخلاقی فرض ہے،اسسٹنٹ کمشنر کی گفتگو،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان غلام سرور نے گزشتہ روز شہر کا دورہ کیا، حکو متی احکا مات کے مطا بق لا ک ڈاون کے مقررہ اوقات کی انسپکشن کی،
​​​​​​​اسسٹنٹ کمشنر نے لاک ڈاؤن کے مقررہ اوقات کے بعدکھولی گئیں چار دوکا نوں کو سیل کر دیاجبکہ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دوکانداروں کو مجموعی طور پر15ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا اسسٹنٹ کمشنر غلام سرورنے اس موقع پر کہا کہ انتظامیہ بلا تفریق کاروائیاں کررہی ہیں،حکومت کی جانب سے جاری لاک ڈاؤن اور کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے انتظامیہ متحرک ہے،شہریوں کو بھی اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے دریں اثنا ء اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور کاپبلک لائبریری کا دورہ، خواتین کیلئے الگ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ لائبریری قائم کرنے اور پبلک لائبریری میں کتب کی تعداد دس ہزار کرنے کا اعلان کر دیا اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور نے گزشتہ روز چیف آفیسر عمر شجاع کے ہمراہ ہاؤسنگ سکیم نمبر ایک میں واقع پبلک لائبریری کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ لائبریری میں موجود کتابوں کی تعداد پا نچ ہزار سے بڑھا کر دس ہزار کی جائے گی اوراسے ڈیجیٹل لائبریری بنایا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور نے اس وزٹ کے دوران خواتین کیلئے اسی جگہ الگ سے جدید ترین ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ لائبریری بنانے کا بھی اعلان کیا اور چیف آفیسر عمر شجاع کوفوری طور پر کام شروع کرنے کے احکامات جاری کئے۔

تازہ ترین خبریں

تین سال سے عوام ن لیگ کا گھسا پٹا بیانیہ سن سن کر تنگ آ چکی ہیں۔فیاض الحسن چوہان

تین سال سے عوام ن لیگ کا گھسا پٹا بیانیہ سن سن کر تنگ آ چکی ہیں۔فیاض الحسن چوہان

عمرہ کے خواہشمندہوجائیں تیار۔۔۔وفاقی وزیرنے بڑی خوشخبری سنادی

عمرہ کے خواہشمندہوجائیں تیار۔۔۔وفاقی وزیرنے بڑی خوشخبری سنادی

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

وزیراعظم نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی