11:00 am
 عمران کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے ، قاضی اکبر

حضرو (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر وسابق امیدوار صوبائی اسمبلی قاضی احمد اکبر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک وقوم بہتر سمت کی رواں دواں ہے سابقہ حکومتوں نے قرضوں کی بنیاد پر جھوٹی ترقی کے دعوے کر کے آنیوالی نسلوں کو بھی گروی رکھ دیا تھا
​​​​​​​ وزیر اعظم عمران خان مشکل حالات میں ملک وقوم کی بھاگ دوڑ سنبھال کر تمام چیلنجز قبول کرتے ہوئے ملک پاکستان کو حقیقی معنوں میں ترقی کی جانب گامزن کیا امریکہ کو اڈے نہ دینے کا دو ٹوک موقف سے ثابت ہو گیا کہ وزیر اعظم عمران خان ایماندار ،نڈر اور قوم کی حقیقی ترجمان لیڈر ہیں کسان کارڈ وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کیلئے ایک بہترین اقدام ہے جس سے ملک بھر کے کسان مضبوط ہونگے ۔

تازہ ترین خبریں

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف