11:11 am
تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ۔۔۔!!!  وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، کابینہ نے منظوری دیدی

لاہور(نیو زڈیسک) پنجاب کابینہ نے وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی جس میں کابینہ نےسہولت بازاروں میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 430 روپے میں فراہم کرنے کی منظوری بھی دیدی۔اجلاس میں اسپورٹس پالیسی
کی بھی منظوری دی گئی جس میں کھلاڑیوں کیلئے انشورنس اسکیم بھی شامل ہوگی۔کابینہ نےدریاؤں کی مینجمنٹ، ڈرینج سروسز، بہتر آبپاشی کیلئے پنجاب ایری گیشن، ڈرینج اور ریورز ایکٹ 2021 کی منظوری دی جب کہ پرائیویٹ سیکٹر میں یونیورسٹیز سے الحاق کے طریقہ کار کی منظوری بھی دی گئی جس کے تحت کالجز کے الحاق کی منظوری ایچ ای سی کے ضابطوں سے مشروط ہوگی جس سے کنٹریکٹ اور ری ایمپلائمنٹ میں ابہام کو بھی دور کیا جائے گا۔کابینہ نے سی پی ائیرگن، سی او ٹو ائیرگن، سائلنسڈ ائیرگن کو وائلڈ لائف ترمیمی ایکٹ کے سیکشن 9 میں شامل کرنے کی منظوری دی جس کے تحت شکاری مخصوص ایئرگنزکو استعمال نہیں کرسکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا