11:33 am
آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور کتنے نمبر پر آگیا؟خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے

لاہور(نیوزڈیسک)شہر میں ماحولیاتی آلودگی ختم نہ ہوسکی،، مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 142 ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا،ماحولیاتی آلودگی میں اضافے پر شہر کی آب وہوا آلودہ ہے، ایمپریس روڈ گڑھی شاہو میں سب سے زیادہ ائیر کوالٹی انڈیکس 180 ریکارڈ کیا گیا ہے، مراتب علی روڈ گلبرگ میں 167، ایف سی کالج ظہور الٰہی روڈ میں 162، قذافی سٹیڈیم میں 155، کوٹ لکھپت میں 153، فیز 8 ڈیفنس
میں 153، ماڈل ٹاؤن میں 145 جبکہ بیدیاں میں 143 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ ماحولیات کی جانب سے شہریوں کو گھروں سے نکلتے وقت ماسک اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں دوسری جانب شہر میں گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا، سورج آب و تاب سے افق پر جلوے بکھیرنے لگا ہے، آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانیکا امکان ہے۔شہر میں سورج آگ برسانے لگا ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 38 فیصد اور ہوا کی رفتار 2 کلومیٹر فی گھنٹے کے حساب سے ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ محکمہ موسمیات بے دن بھر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا