12:29 pm
وزیراعظم فحاشی کو روکنے کی بات کرتے ہیں،جعلی لبرل بیان کو غلط رنگ دے رہے ہیں،شہبازگل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ عمران خان فحاشی کو روکنے کی بات کرتے ہیں، وہ ہرگز یہ نہیں کہتے کہ کپڑے کم یا زیادہ پہننے پر زیادتی کی ذمہ دار خاتون ہے، دیسی جعلی لبرل اس بیان کو غلط رنگ دیتے ہیں کہ ریپ کی ذمہ دارعورت ہوتی ہے۔نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگوکرتے ہوئے شہباز گِل نے کہاکہ صرف عورت کے چہرے پر کپڑا پردہ نہیں، معاشرے میں مجموعی بہتری لانے اور ایسے واقعات سے نجات کے لیے حکومت اور سوسائٹی کو کردار ادا کرنا چاہیے۔
 
شہباز گِل نے کہا کہ وزیراعظم پردے کی بات کرتے ہیں، جس کا حکم اللہ تعالی نے دیا ہے، وزیراعظم ہرگزیہ نہیں کہتے کہ کپڑے کم یا زیادہ پہننے پر زیادتی کی ذمہ دار خاتون ہے۔انہوں نے کہاکہ زیادتی کی شکار خاتون کےساتھ کھڑا ہونا چاہیے، نہ کہ قصور وار ٹھرانا چاہیے،صرف عورت کے چہرے پر پڑا کپڑا پردہ نہیں، پردہ ہر چیز کا ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا