01:03 pm
ویڈیو کال کیسے کرتا میرے پاس تو کیمرے والا فون ہی نہیں،مفتی قوی

ملتان (ویب ڈیسک )مفتی عزیزالرحمان کا معاملہ ابھی تھما نہیں تھا مفتی قوی کا تنازع کھڑا ہوگیا،سوشل میڈیا پر مفتی قوی کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہورہی ہیں،ویڈیو میں انہیں ویڈیو کال پر کسی خاتون سے برہ ن ہ حالت میں قابل اعتراض باتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو کے حوالے سے مفتی قوی کا کہنا ہے کہ
ان کے پاس کمیرے والا موبائل ہی نہیں تھا تو ویڈیو کال کیسے کرتا،جو ویڈیو مجھ سے منسوب کی جارہی ہے اس میں نظر آنے والی جسامت میری نہیں،کسی نے میری تصویر لگا کر کسی اور کا جسم جوڑا اور میرے نام سے منسوب کردی تاکہ شہرت اور پیسہ کمایا جاسکے۔مفتی قوی کا کہنا ہے کہ جس طرح مفتی عزیز الرحمان کے ساتھ ایک لڑکے کی ویڈیو بنا کر انہیں بدنام کیا گیا، اسی طرح ان کی جعلی ویڈیو بنا کر وائرل کی جارہی ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو جھوٹی باتیں پھیلا کر ویڈیوز وائرل ہونے سے یوٹیوب کے ذریعے پیسے کماتے ہیں،ایسے افراد علما کی ویڈیوز ایڈٹ کرکے وائرل کرتے ہیں اور انہیں بدنام کیا جاتا ہے، جس کا فائدہ علما کا مخالف طبقہ اٹھاتا ہے۔مفتی قوی نے بتایا کہ گھر والوں نے مجھ سے اینڈرائیڈ فون لے رکھا ہے جبکہ میرے پاس تو 25 سو روپے والاسادہ سا فون ہے۔ میں اس سے ویڈیو کال کیسے کرسکتا ہوں؟مفتی قوی نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کا نوٹس لیں اور سائبر کرائم سے متعلق موثر قانون سازی کی جائے تاکہ من گھڑت اور بے ہودہ ویڈیوز کے ذریعے علما کو بدنام کرنے کا سلسلہ بند ہوسکے۔انہوں نے کہا کہ ویڈیو چند گھنٹوں میں لاکھوں صارفین تک پہنچ چکی ہیں اور شیئر بھی بہت ہو رہی ہے۔ مجھے بھی ایک دوست نے دکھائی ہے، جسے دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ نئی نسل کس طرف جارہی ہے۔سوشل میڈیا پر بھی نئی بحث چھڑی گئی ہے، صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے،صارفین کہتے ہیں مفتی قوی کی ویڈیو دیکھنے کے بعد اب آنکھوں میں تیزاب ڈالنے کا دل کر رہا ہے،بیا علی زیب نے لکھا کہ مفتی عزیز اور مفتی قوی جیسے لوگ دیگر مفتیوں کا نام بدنام کر رہے ہیں، جو اپنے فرائض بہترین طریقے سے انجام دے رہے ہیں،ایک اور صارف نے لکھاکہ میں حیران ہوں کہ کیا مفتی قوی شادی شدہ ہیں اور کیا ان کے اہل خانہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی