02:58 pm
دھماکے کے بعد سے بیٹی کی کوئی خبر نہیں، ماں کا رو روکر برا حال

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں واقع ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے باعث  قریبی گھروں کے شیشے  ٹوٹ گئے اور وہاں  قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے بی او آر سوسائٹی کے قریب میں ایک زور دار دھماکہ ہوا، جس سے قریبی عمارتوں
کے شیشے ٹوٹ گئے۔دھماکےسے تین افراد جاں بحق جبکہ سترہ افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکےسے علاقہ مکنیوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا۔ انہی افراد میں ایک آسیہ بی بی بھی شامل ہیں جن کا کہنا ہے کہ میری اٹھارہ سالہ بیٹی ثانیہ گھر میں کام کرتی ہے، دھماکے کے بعد اس کی کوئی خیر خبر نہیں ہے۔بیٹی کی تلاش میں آسیہ کا رو رو کر برا حال ہوگیا ہے۔ آسیہ بی بی کا کہنا ہے کہ پولیس بیٹی کے بارے میں نہ کچھ بتا رہی ہے نہ گھر کے قریب جانے دے رہی ہے۔ پولیس بیٹی کی تلاش میں کوئی مدد اور معلومات فراہم نہیں کر رہی ہے۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ دھماکےکی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے،امدادی سرگرمیوں میں کوئی رکاوٹ نہیں آنی چاہیے۔ آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے دھماکےکی رپورٹ طلب کرتے ہوئے فوری طور پرامدادی کارروائیاں عمل میں لانے کی ہدایت کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری