03:22 pm
امریکہ کو تین سوالوں کا جواب دینا ہوگا

امریکہ کو تین سوالوں کا جواب دینا ہوگا

03:22 pm

حال ہی میں ، امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر چین نوول کورونا وائرس کے ماخذ کی مزیدتحقیقات نہیں کرتا ہے تو ، اسے "بین الاقوامی تنہائی" کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری جین ساکی نے دھمکی دی ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحاد ی چین پر ضروری دباؤ ڈالنے کے لئے مل کر کام کریں گے۔
وائرس کے ماخذ کی نشاندہی کے معاملے پر ، امریکی سیاستدان چین کو بلیک میل کرنے اور مجبور کرنے کے اہل نہیں ہیں ، اور نہ ہی انہیں عالمی برادری کی حمایت حاصل ہے۔ امریکہ میں جاری مختلف تحقیقات یہ ظاہر کرتی ہیں کہ پہلے تصدیق شدہ کیس کے سامنے آنے سے کئی ہفتے قبل ہی امریکہ میں نوول کورونا وائرس موجود تھا۔ گزشتہ سال کے پہلے تین مہینوں میں جمع ہوئے 24000 سے زائد امریکیوں کے خون کے نمونوں کی تحقیقات کے دوران بھی یہ بات سامنے آئی تھی۔ فرانسیسی سائنس دانوں کے تحقیقی نتائج سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ نوول کورونا وائرس نومبر 2019 میں یورپ میں نمودار ہوا تھا۔لہذا اس معاملے پر ، عالمی تعاون کے ذریعہ متعدد مقامات پر وائرس کی نشاندہی کی تحقیق کی جانی چاہئے۔ چین نے عالمی ادارہ صحت کو دو بار چین آنے کی دعوت دی ہے ، لیکن امریکہ نے ابھی تک عالمی ادارہ صحت کے لئے اپنے دروازے نہیں کھولے ، اور یہاں تک کہ دنیا سے "چین کو الگ تھلگ کرنے" کی دھمکی بھی دی ہے ۔یہ کتنا مضحکہ خیز ہے؟ ! یقیناً سلیوان اور دیگر کو ان سوالات کے جوابات دینے کی ضرورت ہے۔ دنیا میں سب سے ترقی یافتہ طبی وسائل اور ٹیکنالوجی کے حامل ملک کی حیثیت ہونے کے باجود امریکہ میں اب تک 33.54 ملین کیسز اور600،000 ہلاکتیں کیسے ہوئیں؟ اس وبا سے لڑنے میں امریکہ کی ناکامی کا ذمہ دار کون ہے؟ امریکہ کو اس حوالے سے مکمل تحقیات کرنی چاہییں اور ذمہ دار امریکی عہدیداروں سے سوال کرنا چاہیے جو نوول کورونا وائرس وبا کے خلاف جنگ میں اپنے فرائض ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ چین نے حال ہی میں امریکہ میں وبا کے ماخذ، وبا کے خلاف غیر مؤثر حکمت عملی کی وجوہات و ذمہ داران کے تعین اور فورٹ ڈیٹرک سمیت بیرون ملک موجود 200 سے زائد حیاتیاتی لیبارٹریوں کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا