05:14 pm
لاہور دھماکے میں کون ملوث ؟آئی جی پنجاب نے کٹا چٹھا کھول دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جوہر ٹاون بی او آر میں گھر کے قریب دھماکہ، چھ سالہ بچے سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے۔  زخمیوں میں ایک بچہ ، خاتون اور پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔آئی جی پنجاب انعام غنی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دھماکےمیں ہونیوالےنقصان کا جائزہ لیا جارہاہے، قیاس آرائیاں 
نہ کریں توہی بہترہے،سی ٹی ڈی نےکنٹرول سنبھال لیاہے۔سی ٹی ڈی نےگزشتہ ہفتےبھی کچھ لوگ پکڑےتھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنیوالےاداروں اور پولیس کو نشانہ بنایا گیا۔ہمارےپولیس اہلکاربھی زخمی ہیں، دشمنوں کو بتاناچاہتا ہوں ہمارےحوصلےبلندہیں، دہشتگردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور دھماکے کا نوٹس ‏لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ ‏انہوں نے دھماکے سے زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ہے، ‏دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے جبکہ وفاقی ادارے تحقیقات میں پنجاب حکومت کی معاونت کررہے ہیں۔دوسری جانب لمشنر لاہور کیپٹن (ر)عثمان کی ہدایات پر ڈی سی لاہور اور اے سی ماڈل ٹاؤن فوری موقع پر پہنچ گئے تھے۔لیسکو اور سوئی گیس کے افسران اور عملہ کو بھی جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا