05:16 pm
ابتدائی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات، شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) جوہرٹاؤن میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مدد سے کیاگیا، دھماکے میں غیر ملکی ساختہ مواد استعمال ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکے میں 15 سے20 کلوگرام دھماکہ خیزمواد استعمال ہوا، دھماکے میں غیر ملکی ساختہ مواد بال بیئرنگ، کیل اور دیگربارودی مواد استعمال ہوا۔رپورٹ میں
بتایا گیا کہ دھماکہ خیزمواد گاڑی میں نصب تھا، دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مددسےکیاگیا، دھماکے کی جگہ 3فٹ گہرا ،8 فٹ چوڑا گڑھا پڑا اور 100مربع فٹ سےزائدرہائشی علاقہ متاثر ہوا جبکہ دھماکےکی شدت سےقریبی عمارتوں،گاڑیوں کےشیشےٹوٹے۔دوسری جانب آئی جی پنجاب انعام غنی نے بم دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکہ گاڑی میں ہوا ہے، پولیس بیرئیرکی وجہ سےگاڑی اپنےٹارگٹ تک ناپہنچ سکی، بم دھماکے میں پولیس کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔انعام غنی کا کہنا تھا کہ زخمیوں کوبال بیرنگ بھی لگےہیں، سی ٹی ڈی نےپہلےبھی ایسےکیسزکوٹریس کیاہے ، اس معاملے کی بھی سی ٹی ڈی مکمل تحقیق کرے گی۔آئی جی پنجاب نے بتایا کہ پولیس کی پیٹرولنگ اورناکہ بندی کی وجہ سےنقصان کم ہوا ، ہمیں 65کےقریب تھریٹ الرٹس تھیں، سی ٹی ڈی نےگزشتہ ہفتے چند مشکوک افرادتحویل میں لیے تھے۔خیال رہے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جوہر ٹاؤن میں دھماکےکےبعدقریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی لگادی ہے اور واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ متعلقہ ادارے تحقیقات کررہے ہیں، جو بھی مجرم ہوا وہ قانون سے نہیں بچ سکے گا اور جو املاک کا نقصان ہوا اس کا بھی ازالہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا