05:38 pm
سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی نماز  جنازہ کی ادائیگی کیلئےتیاریاں شروع۔۔ میت مسلم باغ پہنچا دی گئی

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئےتیاریاں شروع ہوگئی۔میت مسلم باغ پہنچا دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی میت مسلم باغ پہنچادی گئی جہاں انکی کی نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئےتیاریاں شروع کردی گئی ۔ سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی
 نماز جنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ یاد رہے عثمان کاکڑ کچھ دن قبل کراچی میں انتقال کرگئے تھے جس کے بعد انکی نماز جنازہ مزار قائد کے کے سامنے گراونڈ میں ادا کردی گئی تھی جس کے بعد ان کی میت کو ان کے آبائی علاقے مسلم باغ روانہ کردی گئی تھی ۔ ملک بھر میں عثمان کاکڑ کی غائبانہ نماز جنازے بھی ادا کردی گئی ہے ۔ 
 
تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا