05:43 pm
مسلم لیگ ن نے جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن نے جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی کی وکٹ گرا دی ۔ نجی  ٹی وی چینل کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے ملک نوشیر خان لنگڑیال ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ۔ نوشیر لنگڑیال پیپلزپارٹی ملتان ڈویژن کے صدر تھے۔نوشیر خان لنگڑیال نے قائد مسلم لیگ ن اور صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف پر اعتماد
کا اظہارکیا ۔اس ضمن میں  نوشیر خان لنگڑیال کی پارلیمنٹ ہاوس میں لیگی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی ۔  ملاقات میں رانا ثناء اللہ،  چوہدری فقیر احمد، ساجد مہدی، نور الحسن تنویر اور رانا مقبول شریک ہوئے۔ اس موقع پرنوشیر خان لنگڑیال  نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملکی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کیااور جنوبی پنجاب میں پارٹی قیادت کے ویژن کو آگے بڑھائیں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا