06:02 pm
 معیاری اور کم بجلی استعمال کرنے وال آلات توانائی کے قیمتی وسائل کی بچت میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ شبلی فراز 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ معیاری اور کم بجلی استعمال کرنے وال آلات توانائی کے قیمتی وسائل کی بچت میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں اور ملک میں توانائی کے شعبے سے متعلق مسائل میں بھی معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ملک میں بین الاقوامی معیار کی الیکٹرونک مصنوعات کی پیداوار کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں کم توانائی استعمال
 کرنے والی مصنوعات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں پاکستان الیکٹرانکس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ، پاکستان الیکٹرک فین مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ، معروف الیکٹرانکس کمپنیوں ، نیکا اور اوگرا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔وفاقی وزیر کہا کہ ملک میں توانائی کے تحفظ اور کم توانائی استعمال کرنے والی مصنوعات سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی مارکیٹ میں اشیاء کی کم قیمت پر زیادہ دھیان دیا جاتا ہے۔ اسٹار ریٹنگ کے نفاذ سے عوام کو ان ایپلائینسز کے استعمال سے ہونے والی پیسے اور توانائی کی بچت سے آگاہ کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ ان اشیاء کا استعمال صارفین ، صنعت کاروں اور حکومت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔
 
تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا