06:04 pm
اسلام آباد کی یو نیورسٹیوں کے ہو سٹلز میں آپریشن کر کے جرائم پیشہ عناصر کی سر کوبی کی جا ئے۔ میاں محمد اسلم  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے بین اقوامی اسلامی یو نیورسٹی میں طالب علم سے زیاتی کے واقعے کی شد ید الفاظ میں مذمت کر تے ہو ئے حکو مت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف فوری طور پر ایف آئی آر درج کر کے مجر موں کو فوری طور پر گر فتار کر کے عبرتناک سزاءدے تا کہ آئندہ کسی بھی شخص کو درسگاہوں کے تقدس کو پامال کر نے کی جرات نہ ہو سکے ، انھوں نے کہا یو نیورسٹی انتظامیہ کا واقعہ کا
نوٹس لینے اور ایف آئی آر درج کروانے کی بجائے مجرموں کو فرار کروانا افسوس ناک ہے ، اسلام آباد کی یو نیورسٹیوں کے ہو سٹلز علاقائی ، لسانی تنظیموں اور جر ائم پیشہ افراد کے مراکز بنے ہو ئے ہیں ، ہمارا مطالبہ ہے کہ اسلام آباد کی یو نیورسٹیوں کے ہو سٹلز میں آپریشن کر کے جرائم پیشہ عناصر کی سر کوبی کی جا ئے ،میاں محمد اسلم نے کہا اس واقعے پر وزیر اعظم و وزیر داخلہ کی خاموشی افسوسناک ہے، اسلام آباد پو لیس واقعہ میں ملوث افرد کے خلاف فوری طور پر ایف آئی آر درج کر ے اور مجرموں کو گرفتار کر کے انھیں قرار واقعی سزاءدلوائیں تا کہ مستقبل میں تعلیمی اداروں میں بد کردار افراد کا راستہ رو کا جا سکے ،انھوں نے کہا اسلام کے نام پر بنی یو نیورسٹی میں اجتماعی بد فعلی کے واقعے کا رونما ہو نا یو نیورسٹی کے اسلامی تشخص کو مسخ کر نے کے مترادف ہے ۔
 
تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا