06:27 pm
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا ترکی کادورہ،آرمی چیف کی ترک وزیردفاع اورعسکری قیادت سےملاقاتیں۔

اسلام آباد ( منایٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا ترکی کے دورہ کے موقع پر ترک وزیردفاع اورعسکری قیادت سےملاقاتیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل میں   پیشرفت اورباہمی سیکیورٹی ودفاعی تعاوَن  پر غور کیا گیا ۔ اس موقع
پر آرمی چیف کی خطےمیں امن واستحکام کیلئےترکی اورپاکستان کی مشترکہ کوششوں کی تعریف کی  اور کہا کہ  ترکی خطےکاایک اہم مسلم رکن ہے،پاک ترک تعاون کےخطےمیں امن واستحکام پرمثبت اثرات مرتب ہونگے۔اس موقع پر ترک وزیردفاع اورعسکری قیادت  کی خطےمیں امن واستحکام کیلئےپاکستان کےکردارکی تعریف کی اور افغان مفاہمتی عمل سےمتعلق پاکستان کی کوششوں کوسراہاگیا۔
 
تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا