07:43 pm
 جرمن عورت نے اسلام قبول  کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کیوں کی

پاکستان میں اس طرز کے ایسے کئی واقعات پیش آئے ہیں کہ جب غیر ملکی خواتین پاکستانی نوجوانوں کی محبت میں پاکستان آئیں اور شادی کی۔ یہ خبر بھی کچھ اس طرح کی ہے جب جرمن خاتون پاکستان تشریف لائیں اور انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستانی نوجوان سے شادی کی۔خاتون کا نام سونیا ہے اور جب سے وہ پاکستان آئیں تو ان کی وطن سے محبت بھی بڑھ گئی اور یہاں کے طور طریقے اور رسم و رواج کو دیکھتے ہوئےخود کو مشرقی روایات میں مکمل طور پر ڈھال لیا۔
رپورٹ کے مطابق 27 سالہ سونیا نے پانچ سال قبل تمام مذاہب کا مطالعہ کیا اور پھر آخر کا دین اسلام کا راستہ اختیار کیا۔اور عمران نامی نوجوان سے اسلام قبول کرنے کے بعد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ایک انٹرویو میں سونیا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بہت اچھا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی کھانوں میں وہ بریانی ، کڑھائی، وائٹ قورمہ پکا لیتی ہیں انہیں یہ ڈشز پسند بھی ہیں۔سونیا کی ساس نے ان کا نام جنت رکھا اور جرمن خاتون نے پاکستان آکر یہاں کی رویات کو اس خوبصورتی سے نبھایا کہ سب کے دلوں میں جگہ بنا لی۔جرمن خاتون کے شوہر عمران کا کہنا تھا کہ وہ یہاں سب کے ساتھ گھل مل گئیں ہیں اور ان کی سب سے بڑی خواہش پاکستان آنے کی تھی اور یہاں کے رسم و رواج کو فوقیت دی۔سونیا ماہر غذائیات ہیں اورگھر سنبھالنے کے ساتھ ساتھ کاروبار میں بھی شوہر کا ساتھ دیتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی