07:44 pm
عامر لیاقت  نے ہانیہ کے خلاف مقدمہ کرنے کے بعد ویڈیو پیغام کے ذریعے بڑے راز کھول دیئے

عامر لیاقت حسین ہمیشہ ہی اپنے منفرد انداز سے لوگوں کو خوب ہنساتے ہیں مگر اس مرتبہ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے ہانیہ خان کے متعلق کچھ باتیں کی ہیں جن کو سن کر یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عامر لیاقت اس وقت کتنے دل برداشتہ ہیں اور ان کے گھر کی کیفیت کیا ہے۔عامر کہتے ہیں کہ میرا گھر ٹوٹ گیا، جھوٹ بولا، گالیاں دی اور جھوٹی باتیں بتائیں، لیکن میں نے 16 کیسز دائر کروا دیئے ہیں اور اب جو بھی بات ہوگی
سپریم کورٹ میں ہوگی ، میں بولنا نہیں چاہتا تھا، لیکن اس عورت نے مجھے مجبور کردیا، خود کو رسول کی بیٹی کہتی ہے، مگر اس کو یہی نہیں پتہ کہ رسول کی بیٹی فاطمہ ہیں جن کا کردار اولین ہے۔ بچے کو مارنا بہت بڑا گناہ ہے، اب ڈی این اے ہوگا تو ہی معلوم ہوگا کہ میں نے کیا ظلم کیا ہے۔ طوبی گھر چھوڑ کر والدین کے پاس چلی گئی، کسی صحافی نے نکاح نامہ نہ مانگا، مگر اس لڑکی کے بولنے پر مجھے اس کا شوہر بنا دیا گیا، جن لوگوں نے ہانیہ کو میری تیسری بیوی بولا ہے اور مبینہ کا لفظ استعمال نہیں کیا ان کے لئے حساب کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ: '' لَا یُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَاؕ- اللہ نے صبر دیا اس کا شکر ادا کرتا ہوں، اب وقت آن پہنچا ہے جھوٹ کو قانون کی گرفت میں لانے کا، عامر لیاقت کا نام استعمال کر کے اس بدذات اور اس کے حمایتی ٹیوبرز نے بپت کمالیا ، حرام مواد بیچا، جھوٹ کی روٹی پکائی اور سارے موالی قہقہے لگا کر کھاتے رپے مگر اللہ مسکرا رہا تھا اور اپنے بندے کا صبر دیکھ رہا تھا اب ہائی کورٹ ،سول کورٹ اور توہین رسالت کی کاروائی شروع ہونے کا وقت آگیا ہے اس بدذات کو تو خیر بہت کچھ ثابت کرنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی