08:05 pm
آزاد کشمیر انتخابات، وزارت داخلہ نے رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزارت داخلہ نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ کو خط لکھا گیا جس میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران سکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کی درخواست کی گئی۔وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوران رینجرز کی تعیناتی
کی منظوری دے دی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 جولائی کو آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں رینجرز اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے، آزاد کشمیر حکومت کو ان کی ضرورت کے تحت رینجرز اہلکار فراہم کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،وہ گاڑیاں جن کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی