08:35 pm
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے برطانوی وزیر مملکت برائے جنوبی ایشیاءو دولت مشترکہ لارڈ طارق احمد نے ملاقات کی۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ملاقات کے دوران برطانوی پاکستانیوں ،سیکورٹی،تجارت اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون اور عوامی رابطے بڑھانے سمیت دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔فریقین نے دونوں ملکوں کیلئے فوجداری انصاف کے نظام کی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لئے پاکستانی وزارت داخلہ اور برطانوی داخہ امور کے مابین تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے بین الاقوامی جرائم سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششوں اور ایک دوسرے کے
ساتھ تعاون کرنے پر زور دیا۔ وزراء نے دونوں ممالک کے مابین مجرمان کی واپسی اور حوالگی سے متعلق معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔ انہوں نے دونوں ملکوں کے مابین معاہدے میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا،معاہدے کا مسودہتیار ہے جسے منظوری کے لئے وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کیا جائیگا۔وزیر داخلہ نے برطانوی وزیر مملکت کو بتایا کہ پاکستان متعدد یورپی ممالک کے ساتھ حوالگی کے معاہدوں پر دستخط کر چکا ہے اور برطانیہ کیساتھ بھی جلد از جلد اس معاہدے پر دستخط کرنے کا خواہاں ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ بد قسمتی سے معاہدے کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے متعدد ہائی پروفائل مجرم پہلے ہی برطانیہ میں پناہ لے چکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حوالگی معاہدہ ایسے مجرموں کی روک تھام میں معاون ثابت ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا