10:16 pm
 تین ڈاکو ئوں نے گن پوائنٹ پر دکاندار کو لوٹ لی

قاضیاں( نمائندہ خصوصی) بیول کے نواحی علاقہ میں ڈکیتی کی واردات،تین ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر دکاندار کو لوٹ لیا ،واردات کے بعد ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب جبکہ دو پکڑے گے تفصیلات کے مطابق بیول کے نواحی علاقہ بابا شہید چوک میرا شمس میں سیٹھ عابد کی دکان پرتین ڈاکوئوں داخل ہوئے
اور گن پوائنٹ پر کیش لے کر اپنی گاڑی میں فرار ہوگئے مقامی افراد نے ڈاکوئوں کا پیچھا کیا اور کلرسیداں پہنچ کر گاڑی کو روک کر دو ڈاکوئوں کو پکڑ لیا اطلاع ملتے ہی پولیس چوکی قاضیاں کے ا نچارج سب انسپکٹر خداداد موقع پر پہنچ گئے اور دونوں ڈاکوئوں کو اپنی حراست میں لے کر تیسرے کی تلاش شروع کردی ۔چوکی انچارچ قاضیاں خدا داد نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ بہت جلد تیسرے ملزم کو گرفتار کر لیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی