10:20 pm
گوجرخان، 22 کنال ارا ضی شا ملات پر قبضہ واگزار

گوجرخان (نمائندہ خصوصی)گوجرخان اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور کی ہدایت پر نواحی گاؤں بیول میں واگزار کرائی گئی 22 کنال ارا ضی شا ملات دیہہ پر دوبارہ قبضہ کی شکایت پر تحصیلدار گوجرخان موقع پر پہنچ گئے،چند روز قبل نواحی گاؤں بیول میں دیہہ شا ملات پر نا جا ئز قا بض سے 22 کنال رقبہ واہ گزار کروا یا گیا،جس پر دوبارہ قبضہ کی شکایت موصول ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور نے تحصیلدار گو
جرخان کو ہدایت کی کہ مو قع پر جا کر تحقیق کر یں،رقبہ پر اگر قبضہ ہے تو اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروا ئی جا ئے، تحصیلدار گو جر خان نے موقع پر جا کر دو بارہ زمین پر ہل چلوا یا، سر کاری ارا ضی کا جو بورڈ آویزا ں کیا گیا تھا وہ مو جود پا یا گیااسسٹنٹ کمشنر غلام سرور کا کہنا تھا کہ شر پسند عنا صر کے خلاف سخت کارروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی انہوں نے کہا کہ مز ید عوا می شکا یات پر پٹوار خانہ بیول بھی غیر قا نو نی قبضہ سے خالی کر وا لیا گیا ہے جہاں معمول کے کام جار ی ہیں،دریں اثنااسسٹنٹ کمشنر غلام سرور نے تحصیل ایمر جنسی ریسپا نس کمیٹی ممبران کے ساتھ میٹنگ کی۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی