10:21 pm
  سرسید سکول آف ایکسیلنس رہبر کالونی کیمپس کا افتتاح

خانپور(نمائندہ اوصاف) سرسید احمد خان کے پڑ پوتے سید احمد مسعود نے سرسید سکول آف ایکسیلنس رہبر کالونی کیمپس کا افتتاح کردیا، تعلیم یافتہ قوم ہی ملک کی تعمیر وترقی کی ضمانت دے سکتی، آنے والی نسلوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہی اصل ترقی ہے ان خیالات کااظہار سرسید سکول آف ایکسیلینس رہبر کالونی کیمپس کے افتتاح کے موقع پر سرسید احمد خان کے پڑ پوتے سید احمد مسعود، چیئرمین سگما
موٹرز کرنل ریٹائرڈ ظفر الدین احمد،کرنل ریٹائرڈ نوید ظفر NUST اسلام آباد ، راجہ غیاث الدین بلبن، سرسید ایجوکیشن فائونڈیشن کے صدر طاہر محمود درانی اور پروجیکٹ ڈاریکٹر قاضی ظہور الحق سمیت دیگر مقررین نے افتتاحی تقریب سے خطابات کے دوران کیا قبل ازیں سرسید احمد خان کے پڑپوتے سید احمد مسعود نے سرسید سکول آف ایکسیلنس رہبر کالونی ایچ ایم سی کیمپس کا باضابطہ افتتاح کیا، مہمانان خصوصی جب افتتاحی تقریب میں پہنچے تو طاہر درانی اور قاضی ظہور الحق نے فائونڈیشن کے عہدیداران کے ہمراہ انکا پرتپاک خیرمقدم کیا،۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی