10:33 pm
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ بزدل دشمن بہادر پاکستانی قوم کا سامنا نہیں کر سکتا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جناح ہسپتال پہنچے اور جوہر ٹاؤن دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ فرداً فرداً زخمی
افرادک ے پاس گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی زخمیوں کو علاج معالجے کی ہر ممکن سہولتیں مہیا کی جائیں، زخمیوں کی دیکھ بھال میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ املاک کو پہنچنے والے نقصان کا بھی ازالہ کیا جائے گا جبکہ جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کو مالی امداد دی جائے گی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ زخمی افراد کا فری علاج معالجہ ہوگا۔ ہماری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ حکومت آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے زخمیوں کے حوصلے اور عزم کو سراہا
 
تازہ ترین خبریں

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،وہ گاڑیاں جن کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی