11:08 am
 پٹرولنگ پولیس نے اسلحہ بر آمد کر کے ملزم گرفتار کرلیا

حضرو( نمائندہ خصوصی )پٹرولنگ پولیس نے اسلحہ ناجائز برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ،تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی گلفام ناصر وڑائچ اور ڈی ایس پی اٹک عابد خان کی زیر نگرانی پٹرولنگ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں اے ایس آئی اشتیاق احمد نے اپنے ہمراہ ہیڈ کانسٹیبل خالدسلطان ،
ناصر خان ،شاہد خان کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے محمد افضال جو کہ سلیم خان کا رہائشی ہے مسکین آباد اڈے پر رات تقریباََ ساڑھے12بجے ناجائز اسلحہ لے کر آوارہ گردی کر رہا تھا جس کو روک کر تلاشی لی تو اس سے پسٹل برآمد ہوا

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔