11:44 am
لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

لاہور(نیو زڈیسک)یادگار میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو بس میں آگ لگ گئی ،بس میں آگ وائرنگ شارٹ ہونے کے باعث لگی۔یادگار میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو بس میں آگ لگنے کے واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور میٹرو بس اتھارٹی کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ۔ بس میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے بعد میٹرو بس سروس تعطل کا
شکار رہی۔ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا تاہم بس جل کر خاکستر ہوگئی۔بس میں کسی کے جاں بحق یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بس میں آگ وائرنگ شارٹ ہونے کے باعث لگی آگ لگنے کے واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میٹروبس کو شاہدرہ جاتےہوئےآتشزدگی کا واقعہ پیش آیا،صبح کےآغازپر26بسوں کافلیٹ شاہدرہ کیلئےنکلاتھا کہ اچانک بھاٹی سے آزادی چوک کےدرمیان ایک بس میں آگ بھڑک اٹھی ،ڈرائیور بس کو روک کرفوری باہر کی جانب نکل گیا۔یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ 90فیصدبسوں کےاے سی خراب جبکہ وائرنگ پرانی ہوچکی ہے۔بسوں کو بغیر اے سی ،الیکٹریکل فالٹ کو نظر انداز کرکے چلایا جارہا ہے۔میٹرو بس کےجلنے سے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو کروڑوں کا نقصان ہوا جبکہ ایک بس جلنے سے حاضر سروس بسوں کی تعداد اکیاون رہ گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان

شہباز گل گرفتاری کے دوران روپڑے، معافیاں مانگیں، خاتون صحافی نے گرفتاری کا احوال بتا دیا