12:59 pm
عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

لاہور(ویب ڈیسک )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور پرنسپل سیکرٹری پر الزامات لگانے پر پنجاب حکومت نے لیگی رہنما عظمی بخاری کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف  ’من گھڑت الزامات‘ پرعظمی بخاری کو لیگل نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ آفس کی قانونی
ٹیم کی لیگل نوٹس کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ ٹیم نے عظمیٰ بخاری کی جانب سے پریس کانفرنس میں لگائے گئے ’شرانگیز اور گمراہ کن الزامات‘ کا جائزہ لیا ہے۔ قانونی ٹیم کی جانب سے عظمیٰ بخاری کو ہتک عزت کا لیگل نوٹس بھجوایا جائے گا۔واضح رہے کہ عظمی بخاری نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی اور پرنسپل سیکرٹری پر ٹرانسفر پوسٹنگ کے لئے رشوت لینے کا الزام عائد کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ