01:02 pm
شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

شیخوپورہ (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے شیخوپورہ کے تاجر احمد خورشید چودھری کی دکان کے ماہانہ کرایہ کی بولی ایک ارب 25 کروڑ تک لیجانے کے معاملہ کی رپورٹ صوبائی حکومت سے طلب کرلی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ رپورٹ انہوں نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شیخوپورہ کے تاجروں کی شکایات کی روشنی میں طلب کی ہے جس میں 
کہا گیا ہے کہ شیخوپورہ میں میونسپل کارپوریشن کی دکانوں کی نیلامی کے موقع پر تاجروں کو پریشان اور ہراساں کرنے کیلئے انتظامیہ نے اپنے بندے کھڑے کر کے کرایہ جات میں حیران کن طور پر اضافہ کرانے کی جو پالیسی اختیار کی اس سے بولی مذاق بن کر رہ گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا