01:18 pm
لاہور:جوہرٹاون دھماکے میں اہم پیش رفت،مشتبہ شخص زیرحراست

لاہور(ویب ڈیسک) جوہر ٹاؤن دھماکے کے 10 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق جوہر ٹاؤن دھماکے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں سرچ آپریشن کیا گیا اور دھماکے میں ملوث عناصر کا سراغ لگانے کے لیے مزید سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔رات گئے کیے گئے سرچ آپریشن کے دوران 10 سے زائد مشتبہ افراد
کو حراست میں لیا گیا۔علامہ اقبال انٹرنیشل ائرپورٹ سے بھی ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا جو گوجرانوالہ کا رہائشی ہے اور جہاز کے ذریعے لاہور سے کراچی فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔مشتبہ شخص کو پرواز سے آف لوڈ کر کے حساس اداروں نے حراست میں لے لیا جبکہ مذکورہ شخص کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا گیا ہے جہاں اس سے دھماکے سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی بابو صابو چیک پوسٹ سے داخل ہوئی تھی اور فوٹیج کے مطابق گاڑی بابو صابو چیک پوسٹ پر گزشتہ روز صبح آئی۔تاہم ناکے پر موجود اہلکاروں نے گاڑی کو روک کر چیک نہیں کیا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا