02:21 pm
انتخابی دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرونکس مشین کا استعمال بہترین راستہ ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرونکس مشینوں کا استعمال بہترین راستہ ہے،انتخابی اصلاحات کیلئے تحریک انصاف اپنے منشور پر عملدرآمد کا وعدہ پورے گی ۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکانِ قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ملاقات کرنیوالوں میں مشیرِ تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد، معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، ارکانِ قومی اسمبلی عاصم نذیر، رضا نصراللّہ گھمن، خرم شہزاد اور صنعت کار شاہد نذیر شامل تھے ۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، بجٹ میں عوام کے ریلیف اور صنعتوں کی سہولت و ترقی کیلئے شامل اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا
 
۔عاصم نذیر نے وزیرِ اعظم کو ٹیکسائل شعبے سے متعلقہ معاملات ، خصوصا موجودہ حکومت کے اقدامات کے نتیجے میں ٹیکسٹائل کے شعبہ جات کا فروغ اور ترقی، برآمدات میں شعبے کا کردار سے متعلق تفصیلی بریف کیا ۔ شعبے کی مزید بہتری و فروغ کے حوالے سے حل طلب معاملات اور تجاویز بھی وزیر اعظم کو پیش کیں۔دریں اثناء وزیراعظم سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے بھی ملاقات کی جس میں انتخابی اصلاحات کے حوالے سے تفصیلی گفت و شنید ہوئی ،بابراعوان نے الیکٹرونک مشینوں کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دی ۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ الیکٹرانک وووٹ کا عمل شفاف انتخابات کا بہترین راستہ ہے ، پارلیمنٹ کے دونوں میں اس پراسس پر قوم کی نظریں ہیں ،انتخابی دھاندلی کے روکنے کیلئے پہلی بار کوئی حکومت اس طرح کی کوششیں کررہی ہے ۔بابراعوان کا کہناتھا کہ اپوزیشن کے ہتھکنڈے پی ٹی آئی کو منشور پر عملدرآمد سے نہیں روکتے ۔انتخابات میں دھاندلی کے مکمل خاتمہ کیلئے الیکٹرونکس مشینیں ہی واحد حل ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا