02:41 pm
وزیراعظم کے اچانک دورہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم کے اچانک دورہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

02:41 pm

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا اچانک دورہ کرنے کی وجہ سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ، جہاں ڈی جی آئی ایس آئی
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا ، جس کے بعد وزیراعظم کی زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان ، انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہان سمیت سینئر وفاقی وزرا فواد چوہدری اور شیخ رشید احمد بھی شریک ہوئے ، اس کے علاوہ انٹیلی جنس بیورو اور ایف آئی اے حکام بھی اجلاس میں موجود تھے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کے آئی ایس آئی ہید کوارٹر کے دورے پر تبصرہ کیا ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا دورہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر ہنگامی نہیں بلکہ معمول کا وزٹ تھا اور وزیراعظم وہاں مختلف معاملات پر بریفنگ لینے جاتے ہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر وزیراعظم اور آئی ایس آئی افسران کی میٹنگ میں افغانستان سے متعلق کوئی بات ہوتی تو میں ضرور اس اجلاس میں شرکت کرتا۔شاہ محمود نے مزید کہا کہ امریکی حکومت کو افغان امن عمل پاکستان کے کردار کا احساس ہے اور امریکی انتظامیہ اس کی معترف ہے۔وزیراعظم کے دو ٹوک بیان کے بعد امریکا کو فوجی اڈے دینے سے متعلق قیاس آرائیوں کو اب دم توڑ دینا چاہئیے۔افغانستان کے حالات کا بہتر طور پر وہاں کی مقامی حکومت ہی بتا سکتی ہے۔ لیکن ہماری خواہش یہ ہے کہ تنازع کا حل مذاکرات کے ذریعے نکلے۔انہوں نے کہا ہمارے خیال میں مذاکرات بہترین آپشن ہے ورنہ کوئی قبضہ کرے گا تو اس کے بعد کوئی دوسرا قبضہ چھڑانے آئے گا اور اس سے تشدد میں اضافہ ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر